درخواست کی صورتحال
معلوم کریں کہ آپ کی الحاق یا اسیسمنٹ سینٹر کی درخواست کہاں تک پہنچی۔ اس کے لیے رسید پر درج درخواست نمبر اور وہی شناختی کارڈ نمبر درکار ہے جس پر درخواست دی گئی۔
درخواست نہیں مل رہی؟
درخواست نمبر اس رسید پر درج ہے جو جمع کراتے وقت دکھائی گئی تھی، اور بورڈ کی بھیجی گئی ای میل میں بھی۔ اگر دونوں میسر نہ ہوں تو ادارے کا نام اور درخواست کی تاریخ بتا کر بورڈ سے رابطہ کریں۔





